Breaking News

funny vedieos,image,entertainment,jokes,funny clips,unlimited fun & entertainment

*زلزلے سے حفاظت کی مسنون دعا!*

 زلزلے سے ہماری زندگی پر کیا اثر پڑا۔۔۔

فقط استغفار پڑھ لینا۔۔ کس کام کا۔۔

جب ہم گناہوں والی زندگی تو چھوڑتے نہیں۔۔۔

کون کوئی ایک جو کہے اللہ آج کے بعد میں فلاں فلاں گناہ کبھی نہیں کرنے کا عہد کرتا/کرتی۔۔۔


ان زلزلوں سیلابوں سے سبق لیں ۔۔۔

آج ہم زمین پر ہیں اس لیے آج ابھی اسی وقت موقع ہے۔۔ توبہ کر کے اس توبہ پر جم جانے کا۔۔۔


اللہ کی رحمت تب متوجہ ہوتی۔۔۔۔



No comments