Deeni bateen
کیسی کو دھوکہ دینے کا مطلب یہ بی ہے کے تم کیسی کے سامنے خد کو وہ بنا کر ظاہر کرو جو تم نہیں ہو تم برے ہو اور لوگ تمہیں اچھا سمجھتے ہیں یہ اس سے بہتر ہے کے تم اچھے ہو اور لوگ تمہیں برا سمجھے کیو نکے تم لوگو کو تو دھوکہ دے سکتے ہو مگر اللہ کو نہیں جو ہر پوشیدہ بات کا جاننے والا ہے
تم اپنی باتوں کو چھپاؤ یا ظاہر کرو اللہ سب جانتا ہے بھلا جس نے پیدا کیا وہی نا جانے جبکہ وہ باریک بین اور مکمل طور پر باخبر بھی ہو سورہ ملک ۱۴

No comments