رشتے داروں کو شادی کا کارڈ دینے جاؤ تو کہتے ہیں ،کارڈ کی کیا ضرورت تھی کال کر لیتے کال کریں تو کہتے ہیں،یہ کیا طریقہ ہے بلانے کا ہم نے آنا ہی نہیں 😥🖤
No comments