Breaking News

funny vedieos,image,entertainment,jokes,funny clips,unlimited fun & entertainment

Zehrela sanp

 دنیا میں ایک سانپ ایسا بھی ہے جس کا جسم ہر سیکنڈ میں 0.05 سنٹی میٹر بڑھتا ہے, یعنی ہر 200 سیکنڈ میں وہ 10 سینٹی میٹر  تک لمبا ہو جاتا ہے..😱

مگر جیسے ہی اسکا منہ- اس کے جسم کے کسی بھی حصے کو ٹچ کرتا ہے تو وہ وہیں مر جاتا ہے..🤥      


یہ دنیا کا واحد زہریلا سانپ ہے جو خود کے ہی زہر سے مر جاتا ہے۔😵


سوچو!!! 🤔

اگر ایسا نہ ہوتا تو نہ جانے وہ کتنا بڑا ہو جاتا اور کیا کیا نقصان کرتا؟؟🧐


یاد رہے کہ, یہ سانپ صرف "نوکیا موبائل" کی گیم میں پایا جاتا ھے..🙃

غور سے پڑھنے کا شکریہ..😜😬😐😁😁😁😁😂😂😂😂


No comments